۔”اپنی تلاش میں ” کلیم الدین احمد کی خودنوشت/تبصرہ : کومل شہزادی
کلیم الدین احمد ایک نقاد تھے جو اپنی دوسری تصانیف کے مقابلے اردو غزل پر شدید تنقید کے لیے زیادہ مشہور تھے، حالانکہ ان کی دوسری تخلیقات بھی قابل تعریف ہیں۔ کلیم الدین احمد نے اردو غزل پر جو کچھ لکھا ہے اس میں سے زیادہ تر ان کے مغربی ادب کے مطالعے اور […]
دردکامصور اَور فقیر نگر ۔تحریر: پروفیسر ذوالفقار احمد ساحر
رُوس کے مشہور افسانہ نگار انتونی چیخوف نے ایک کوچوان (بگھی بان)کی کہانی بیان کرتے ہوئے بتایاہے کہ اُس کاجواں سال بیٹا فوت ہوگیا۔وہ روزانہ اَپنی بگھی میں بیٹھی سواریوں کو اَپنے بیٹے کی کہانی سُناتا۔اَپنے اَلمیے کو بڑے درد سے بیان کرتااَور سواریوں کاردّعمل دیکھتا۔اس کی گھوڑاگاڑی میں بیٹھنے والے اُس کی کہانی پر […]
عظمت اقبال کی “ادھوری تخلیق”، تاثرات: ارشد ابرار ارش
“تمہارے بالوں کی سفیدی ، چہرے کی جھریاں، ویران آنکھوں کی بے جان پتلیاں گواہی دے رہی ہیں کہ تم زندگی کے آخری پڑاٶ کی چوکھٹ پر پہنچ چکے ہو ۔ میں چہرے کو پڑھنے کا ہنر جانتا ہوں اور یہ بھی جانتا ہوں کہ میرے ذریعے بیان کیا گیا سچ قابل قبول نہیں […]
عظمت اقبال کا افسانوی مجموعہ ” ادھوری تخلیق”، تاثرات : مہوش اسد شیخ
کتاب: ” ادھوری تخلیق” (افسانوی مجموعہ ) مصنف: عظمت اقبال رائے : مہوش اسد شیخ ۔ پریس فار پیس پے در پے شاہکار کتب شائع کرتا چلا جا رہا ہے۔ جو ان کے کام کے معیاری ہونے کی واضح دلیل ہے۔ ماشا اللہ دیدہ زیب سرورق کی حامل یہ “ادھوری تخلیق” انڈین مصنف جناب عظمت اقبال […]
تاریخ ادبیات سیالکوٹ: ایک مجمل جائزہ۔ کومل شہزادی
تحقیق قدیم روم سے لے کر آج تک ہر قسم کے پیشوں اور مشاغل میں ایک مشترکہ دھاگہ ہے۔ اگر آپ تحقیق کی مشق کرتے ہیں، تو آپ پوری تاریخ میں لوگوں کی ایک طویل فہرست کا حصہ ہیں، یہ سبھی نئے علوم نظریات کو تلاش کرنے کے لیے وقف ہیں جو بالآخر دنیا کو […]
عظمت اقبال کا افسانوی مجموعہ ، تاثرات : قانتہ رابعہ
بسمہ تعالی ۔نام کتاب۔۔ادھوری تخلیق۔۔(افسانوی مجموعہ ) مصنف ۔۔عظمت اقبال ناشر ۔۔پریس فار پیس پبلیکیشنز قیمت۔250 انڈین روپے قارئین ! ادب معاشرے میں جو کچھ ہورہا ہے کی عکاسی کا نام ہے۔۔واردات قلبی کو قلمی جامہ پہنانے کا نام ہے اپنے اردگرد ایک لکھاری جو دیکھتا ہے ان احساسات کو اپنی تحریر میں کیسے پیش […]
تاٹرات کے آئینے میں / کومل شہزادی
تبصرہ نگار: منیر عباس سپرا کومل شہزادی اُردو کی دنیا میں ایک ابھرتی ہوئی نقاد اور ادیبہ ہیں۔جو باقاعدہ طور پر درس و تدریس سے منسلک ہیں اور پی ایچ۔ ڈی کر رہی ہیں۔ان کی ادارت میں تسلسل سے ادبی جریدہ”نقش فریادی” بھی شائع ہوتا ہے۔ حال ہی میں ان کی چوبیس مختلف کتب(راقم کی […]
نمرہ توصف کا ناول “عشقِ منتظر”، تبصرہ : دانایل حسن چغتائی
دانیال حسن چغتائی رومانوی ناول ادب عالیہ کی ایک اہم صنف ہے جس میں جذبات، محبت، جدوجہد اور انسانی تعلقات کی عکاسی کی جاتی ہے۔ یہ ناول عموماً کہانی کے مرکزی کرداروں کی زندگیوں کے گرد بُنے جاتے ہیں، جن میں ان کے جذباتی سفر، محبت اور رومانوی تجربات کو بیان کیا جاتا ہے۔ رومانوی […]
حافظ ذیشان یاسین کی مایہ ناز تصنیف ۔ تبصرہ نگار: حفصہ سلطان
کتاب: اسیرِ ماضی مصنف: حافظ ذیشان یاسین تبصرہ نگار: حفصہ سلطان فطرت سے محبت تو بہت سے لوگ کرتے ہیں، مگر الفاظ میں فطرت کی خوشبو بسا دینا صرف چند ہی خوش نصیبوں کا کمال ہوتا ہے ۔ “مصنف حافظ ذیشان یاسین” بھی ان چند لوگوں میں شامل ہیں جن کے دل میں فطرت […]
الکسلان اور تاج سلطان ۔ تبصرہ : قانتہ رابعہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نام کتاب : الکسلان اور تاج سلطان مصنف ۔۔یعقوب الشارونی ترجمہ ۔۔۔ڈاکٹر میمونہ حمزہ ناشر ۔۔پریس فار پیس پبلیکیشنز کتاب لینے کا رابطہ نمبر 03224645781 قیمت۔۔500 روپے بچوں کے لئے لکھنا ہرگز آسان کام نہیں ہے خاص طور پر کسی دوسری زبان سے ترجمہ کر کے کہانی کو بچوں کے لئے […]