غزل  ماہم حامد

غزل ماہم حامد: کنارے پر کھڑا خاموش تھا وہ مرے حالات سے بے دوش تھا وہ جہاں پر اس کا ہونا لازمی تھا وہیں سے تو ہوا روپوش تھا وہ اداسی بن کے جو دل پر ہے چھایا کبھی میرے لہو کا جوش تھا وہ اسے مل کر خدا کے ہو گئے ہم ہمارے واسطے […]

ہمارے شہر کی گلیوں میں چند دیوانے سرفراز بزمی

truth photo

ہمارے  شہر  کی  گلیوں  میں  چند  دیوانے وفا ، خلوص ، محبت ،  کی  بات  کرتے  ہیں فقیہ  شہر   کا   فتوی  ہے   در   بدر   کردو حماقتوں  کی  ضلالت   کی  بات  کرتے ہیں امیر  شہر  کو  اک   عسکری    نے  لکھا   ہے جہاں  پناہ !   بغاوت   […]

غزل/ ماہم حامد

غزل (ماہم حامد) دلِ لاپتہ کا پتہ ہے تو مری روح تک میں بسا ہے توکہوں کیا تمھیں مرا کیا ہے تو مرے دل سے نکلی دعا ہے تو میں ہوں مر چکی میں ہوں مٹ چکی مری خاک میں بھی بچا ہے تو ترے بن چلیں نہ یہ دھڑکنیں مجھے لگ گیا جو نشا […]

غزل ماہم حامد: ڈیرہ غازی خان

ترا ہونا نہ ہونا بھی کوئی معنی نہیں رکھتا ہمارے پیار کا دریا بھی اب پانی نہیں رکھتا وہی تو جان پاتا ہے دلوں کے درد نامے کو وہ جو میری طرح قسمت میں آسانی نہیں رکھتا گنوائے ہوش ہیں میں نے خطا میری ہی ہے لیکن وہ بھی پاگل بنانے میں کوئی ثانی نہیں […]

غزل نگار فاطمہ انصاری

یو تو ارباب نشاط بھی سیپیاں تھی دریا -اے-کنار پیروں میں بیڑیاں تھی اس تک پہنچنے میں بہت دیر کر دی ہم نے جس کی دسترس میں حوا زادیاں تھی۔ کہانی کے آخری پڑاؤ سے واپس لوٹ آۓ ہم مگر باقی صرف جنون کی سسکیاں تھی! ہم اندھیرے میں اترنے ہی والے تھے لیکن دو […]

آہ تشنگی؛ نگار فاطمہ انصاری

نگار فاطمہ انصاری ہم نے جب بھی  تجھے بھولنا چاہا بدلتے موسموں میں سنہری دھوپ کی کرڑوں میں سرد آہوں میں موسیقی اور دھند میں تم یاد آۓ کئی صداۓ بھرے دل پاس آۓ کئی منت کش لب سوکھ گۓ دل ناداں کو جب سے تیرا روٹھ جانا راس آیا سو اب یوں ہے کہ […]

غزل : نگار فاطمہ انصاری

  دن کا پہلا خیال رات کا آخری سوال ہے یہ قصور نہیں تیرا یہ تو  عشق کا کمال ہے تیری قربت سے دھڑکنوں کا عجب حال ہے تیرے روٹھنے سے تو عروج کو بھی زوال ہے دیکھی ہیں میری آنکھوں نے عجب شام اے دوست ہجر میں بھی تیرا عکس با کمال ہے یہ […]

ماہم حامد: ڈیرہ غازی خان”مائیں“

مائیں تو مائیں ہوتی ہیں جنت کی ہوائیں ہوتی ہیں ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں جیسی سبزے سے ڈھکے گاؤں جیسی ندیوں سی گہری ہوتی ہیں یہ دھوپ سنہری ہوتی ہیں جس سے گندم کے بالوں پر جوبن کی  لالی آتی ہے یہ ایسا ساون ہوتی ہیں جس سے صحرا کی گودی میں ہر سو ہریالی آتی […]

غزل ماہم حامد: ڈیرہ غازی خان

ماہم حامد: ڈیرہ غازی خان کبھی محبت میں چوٹ کھائی  جو تم نے ہوتی تو یوں نہ کرتے  کبھی کسی سے وفا نبھائی جو تم نے ہوتی تو یوں نہ کرتے ہمارے دل کے معاملوں کو زمانے بھر کو سنا رہے ہو ہماری چاہی ذرا بھلائی جو تم نے ہوتی تو یوں نہ کرتے ہمارے […]

غزل۔ ماہم حامد

ہر کسی کے دامن میں ہر خوشی نہیں ہوتی زندگی سبھی کی تو زندگی نہیں ہوتی بولتے ہیں لوگوں سے جو خدا کے لہجے میں ان سے میرے جیسوں کی دوستی نہیں ہوتی آدمی سے جینے کی چاہ چھین لیتی ہے بے ضرر کبھی بھی یہ مفلسی نہیں ہوتی دل دکھانے والے بھی لوٹ کر […]

Skip to content