بجٹ 26-2025 کا تجزیہ ڈاکٹر عتیق الرحمن

  حال ہی میں پیش کیا گیا بجٹ حکومت کی اس سوچ کا مظہر ہے کہ حکومت  کو بچت کی پالیسی پر عمل کرنا چاہیے اور اس سوچ کے پیچھے آئی ایم ایف کی ہدایات کار فرما ہیں ۔ لیکن اس کے باوجود حقیقت یہ ہے کہ نہ تو نمایاں بچت اس بجٹ میں ریفلیکٹ […]

وقت فصیلیں اور میں/ سید احسن تقویم

میں نے شعور کی آنکھ کب کھولی؟ اس بابت خیال کرتا ہوں تو وثوق سے کچھ کہ نہیں پاتا۔پچھلے چند سالوں میں پے در پے واقعات کا جو سلسلہ رونما ہوا ہے ،یوں محسوس ہوتا ہے کہ شعوری زندگی کا آغاز ہی پچھلے چند سالوں سے ہوا ہے۔ان واقعات کی سنگینی اس قدر ہے کہ […]

جموں وکشمیر سکم سے کیا سیکھ سکتا ہے؟ تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمن

سِکم بھارت کی سب سے چھوٹی اور دور افتادہ ریاستوں میں سے ایک ہے، جو  ترقی کی ایک حیران کن مثال پیش کرتی ہے۔  یہ ریاست شمال اور شمال مشرق میں چین (تبت) ، مشرق میں بھوٹان سے ، مغرب میں نیپال ، اور جنوب میں بھارتی ریاست مغربی بنگال سے جُڑی ہوئی ہے۔ یہ […]

عبداللہ حسین کا ناولٹ”رات/تجزیہ: ڈاکٹر عبدالعزیز ملک

ناول رات عبداللہ حسین

ناولٹ نگاری  کا فن قصہ تحریر کرنے کا جدید فن ہے جسے انسانی زندگی سے مربوط کیے بغیر، تخلیق کرنا ناممکن ہے۔جس شد و مد سے ناول اور افسانہ زندگی سے انسلاک رکھتا ہے بالکل اسی طرح ناولٹ بھی زندگی سے جڑا ہوتا ہے۔ناول اور افسانہ  کے مانند یہ بھی جدید دور کی نمایندہ صنف […]

“ہم عصر اردو افسانہ کے فکری سروکار” شہاب ظفر اعظمی

img 0181

شہاب ظفر اعظمی شعبۂ اردو،پٹنہ یونیورسٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو فکشن کے سرمائے میں بنیادی حیثیت مختصر افسانے اور ناول کو حاصل رہی ہے۔ اِس لحاظ سے اردو فکشن نے اب تک تقریباً ڈیڑھ صدی کا لمبا سفر طئے کیا ہے۔ اِس مدت میں اس نے مزاجی اعتبار سے پانچ ادوار دیکھے ہیں۔ پہلا دور بیسویں۲۰ صدی […]

مزدور ہمارے معاشرے کا ایک اہم طبقہ تحریر: عبدالواجد فاروقی

abdul wajad farooqi

یکم مئی کو دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس کی شروعات سن 1866ء میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاست الینوائے کے شہر شکاگو سے ہوئی جہاں محنت کشوں نے اس بات پر احتجاج کیا کہ ان کے کام کو دن میں صرف آٹھ گھنٹے تک محدود کیا جائے۔۔ مغربی دنیا […]

جدید ادبی انقلاب: آن لائن ادب کے تناظر میں /محمود الحسن عالمیؔ

mahmood pic

ابتدائیہ ڈیجیٹل و انفارمیشن انقلاب کی حامل اکیسویں صدی میں نہ صرف ہمارا اُردو ادب بلکہ بین الاقوامی اور عالمی ادب بھی بنیادی طور پر اِن تین جہتوں کے زیر اثر انقلاب پذیر ہے۔اول ذریعہء اظہار کی سطح پر، دوم موضوعاتی و معنوی سطح پر اور سوم لسانی و اسلوبی سطح پر۔انقلاب پذیری کی اِن […]

فنانشل انکلوژن: صرف اکاؤنٹ نہیں، مکمل معاشی رسائی کی بات کیجئے

تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمن اس ہفتے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں “فنانشل لٹریسی ویک” منایا، جس کا تھیم تھا: Financial Inclusion with Innovation and Collaboration۔  یعنی وسیع تر مالیاتی شمولیت ؛ ایجادات و تعاون کے ساتھ۔ اس موقع پر مالیاتی تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ مالی شمولیت کو فروغ […]

پاکستان کا معاشی مسئلہ افراط زر نہیں ؛ کم آمدن ہے/ ڈاکٹر عتیق الرحمان

عالمی بینک کے مطابق، پاکستان کا  پی پی پی کنورژن فیکٹر 2023 کے لئے 59 تھا۔ پی پی پی کنورژن فیکٹر مقامی کرنسی کی اس مقدار کو ظاہر کرتا ہے جو امریکہ میں ایک ڈالر کے برابر قوت خرید رکھتی ہو۔ چنانچہ  اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان میں  59 پاکستانی روپے کی قوت […]

پہاڑی زبان کا آغازوارتقا : ایک تاریخی جائزہ عمر فاروق

ہندوستان کو زبانوں کا عجائب  گھر کہا جاتا  ہے وہ اس لیے کیوں کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہاں دنیا کی مختلف اقوام اور   قبیلوں  کا آنا  جانا لگا رہا ۔یہ  قومیں اور  قبیلے   مختلف  زبانیں لے کر   اپنے سماجی  وسیاسی،  معاشرتی  اور تجارتی  حصول کی خاطر         ہندوستان میں وارد ہوتی رہی ۔مادروطن ہندوستان […]

Skip to content