محمد احمد رضا انصاری کے پہلے ناول پر ام ابراہیم صاحبہ کا تبصرہ

جزیرے کا اغوا

  کچھ دن پہلے انٹرنیٹ پیکج ختم ہوگیا تھا ۔۔۔۔ اکاؤنٹ میں رقم تو تھی لیکن گھر میں ایسا کوئی موجود نہیں تھا کہ انٹرنیٹ شئیر کر کے پیکج لگا سکوں۔  پیکج شام تک لگنا تھا سو کلائنٹ کے پروجیکٹ پر بھی کام نہ ہوسکتا تھا۔ گھر کے کام کاج سے فری ہو کر۔۔۔اور بچے […]

سفرنامہ بطور تہذیبی بیانیہ: مظہر اقبال مظہر کی فکری بصیرت/ تاثرات : کومل شہزادی

img 9740

تاثرات : کومل شہزادی (پی ایچ ڈی سکالر) مظہر اقبال مظہر لندن میں مقیم ہیں۔یہ بیک وقت اردووانگریزی میں لکھ رہے ہیں۔بطورسفرنامہ نگار یہ اپنی ایک الگ شناخت رکھتے ہیں۔سفرنامہ کاغذی  سرحدوں  کے آر پارمظہر اقبال مظہر کا یہ سفرنامہ ایک دلچسپ اور معلوماتی ہے جو اُن کے یورپ کے سفر پر مبنی ہے۔تین ممالک […]

ہمارے شہر کی گلیوں میں چند دیوانے سرفراز بزمی

truth photo

ہمارے  شہر  کی  گلیوں  میں  چند  دیوانے وفا ، خلوص ، محبت ،  کی  بات  کرتے  ہیں فقیہ  شہر   کا   فتوی  ہے   در   بدر   کردو حماقتوں  کی  ضلالت   کی  بات  کرتے ہیں امیر  شہر  کو  اک   عسکری    نے  لکھا   ہے جہاں  پناہ !   بغاوت   […]

افسانوی مجموعہ “آگہی” از عالیہ شمیم: ایک فکری و تنقیدی مطالعہ / تبصرہ : کومل شہزادی

افسانے آگہی عالیہ شمیم

کومل شہزادی (پی ایچ ڈی سکالر) اردو افسانے کی روایت ہمیشہ سے سماجی حقیقتوں، داخلی کیفیات اور تہذیبی شعور کی ترجمانی کرتی آئی ہے۔ اس روایت میں خواتین افسانہ نگاروں نے ایک الگ اور گہرا زاویہ متعارف کروایا ہےجس میں ذاتی تجربے، کرب اور نسوانی شعور کی شدت شامل ہوتی ہے۔ اسی سلسلے میں مصنفہ […]

غزل/ ماہم حامد

غزل (ماہم حامد) دلِ لاپتہ کا پتہ ہے تو مری روح تک میں بسا ہے توکہوں کیا تمھیں مرا کیا ہے تو مرے دل سے نکلی دعا ہے تو میں ہوں مر چکی میں ہوں مٹ چکی مری خاک میں بھی بچا ہے تو ترے بن چلیں نہ یہ دھڑکنیں مجھے لگ گیا جو نشا […]

عظمت اقبال کے افسانوں میں: دیہی زندگی سے داخلی کشمکش تک : علیم اسماعیل 

علیم اسماعیل افسانوی مجموعہ ادھوری تخلیق سنہ 2024 میں منظر عام پر آیا، جس کے مصنف عظمت اقبال ہیں۔ عظمت اقبال کا تعلق مالیگاؤں سے ہے اور وہ شرڈی کے ایک ہائی اسکول میں بطور مدرس اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ ادھوری تخلیق کے منظر عام پر آنے کے بعد اس کی رسمِ اجراء […]

گہری کھائی ماہم حامد: ڈیرہ غازی خان

  ”ابھی تو بیڈ کے دراز میں ہزار روپے رکھ گئی تھی میں۔ کیا بیڈ کا دراز کھا گیا انھیں۔ ضرور تمھاری بیٹی نے اٹھائے ہیں سکینہ! پوچھو اس سے، نہیں تو پھر میں اچھی طرح پوچھتی ہوں اسے۔“ سلطانہ بیگم ہزار روپے گم ہونے پر شدید غصے میں تھیں۔ بات ہزار کی نہیں ان […]

“مداری “( افسانوی مجموعہ )تبصرہ نگار ؛- فرح ناز فرح

افسانوی مجموعہ مداری ہدایہ

زیر تبصرہ کتاب :- “مداری “( افسانوی مجموعہ ) مصنفہ :-    ہدایہ السبیل تبصرہ نگار ؛- فرح ناز فرح ادب کے وسیع ترین افق پر ہر گزرتے دن کے ساتھ نئے اور پہلے سے زیادہ روشن ستارے جگمگاتے نظر آتے ہیں جو اردو ادب کو کبھی مدہم نہیں ہونے دیں گے لوگ گمان کرتے […]

بلیوں کی بارات ، بصرہ کی بیٹی اور امید کا درخت، / عالمی ادب اطفال مترجم: ظفر اقبال تاثرات : نگہت فرمان

ظفر اقبال کی تین کتابیں

عالمی ادب اطفال مترجم: ظفر اقبال تاثرات : نگہت فرمان پریس فار پیس کے فیس بک پیج پر  پروفیسر ظفر اقبال کی ترجمہ کردہ تین کتب  “بلیوں کی بارات”،   “بصرہ کی بہادر بیٹی ” اور ” امید کا درخت”کا  اشتہار دیکھا نام اور رنگوں کے حسین امتزاج نے فوری آرڈر کرنے پر مجبور کردیا ۔ […]

آؤبچو! سنو کہانی” امجد شریف کی نئی فکری و ادبی تصنیف/ تاثرات : کاشف میر

کاشف میر

ادبِ اطفال کے افق پر امجد شریف ایک ایسا نام ہیں جو نہ صرف فکری گہرائی بلکہ تحریری سچائی اور ادبی مقصدیت کے حوالے سے نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ اُن کی تیسری تصنیف “آؤبچو،سنو کہانی” جلد ہی منظر عام پر آنے والی ہے اور یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ یہ کتاب موجودہ دور […]

Skip to content