مدینہ تالمساجد (کوٹلی) سے۔۔۔ڈاکٹر تنزیل الرحمن

ویسے تو سفر اور سقر اس وقت برابر لگتے جب طویل فاصلہ قلیل وقت میں طے کرنا ہو لیکن ہم سفر اور میزبان “دوست احباب اور مہربان” ہوں تو “سفر وسیلہ ظفر” بھی بن سکتا۔ اب کے مداع سفر پروفیسر ایوب صاحب کے بیٹے کیپٹن طلال ایوب کی شادی میں شرکت تھی۔ مظفرآباد سے ہم […]

پاکستان کا عالمی ثقافتی ورثہ (قسط ایک )/ تحریر و تحقیق: ملائکہ شہزادی

lahore fort

تحریر و تحقیق: ملائکہ شہزادی ہارن کی آواز سنتے ہی ارویٰ نے جھٹ سے بستر چھوڑا،  گھڑی پر نو بجتے دیکھ کر وہ حیران تھی۔ چند ہی منٹوں میں اس نے جلدی سے تیاری کی اور ہینڈ بیگ کندھے پر لیا۔۔ “اوکے ممی جان الله حافظ!” باورچی خانے میں کام کرتی امی جان کو بوسہ […]

گاؤں “مسافر” کا ایک یادگار سفر: تحریر: حنا نور

گاؤں مسافر

حنانور       “امی امی میں گاؤں جانا چاہتی ہوں۔۔۔۔۔” میں اس وقت آٹھ سال کی تھی اور گھر میں سب سے “چھوٹی” تھی تو سب میری بات مان جاتے تھے۔ میں گاؤں جانے کے لیے بضد تھی ، تو میری دو بڑی بہنیں ( مجھ سے ایک سال بڑی) جو “جڑواں” ہیں۔ ایک کانام […]

ایک یاد گار سفر: تحریر : ملائکہ شہزادی

تحریر :ملائکہ شہزادی مرکزی دروازے کے شمالی پہلو میں گوناگوں پھولوں سے آراستہ ایک ننھا نہایت خوبصورت بغیا اپنی شایان شان ہر آن ہر کس وناکس کی توجہ اپنی طرف مبذول کرواتا۔ گلابِ خنداں نے رونق کو دوبالا کر رکھا تھا۔گھر کا بیرونی حصہ تو حسین تھا ہی اندرونی منظر نے بنگلے کے حسن کو […]

جب آرزوئے مدینہ حقیقت بنی /سدرہ افضل

سدرہ افضل دیپالپور سن 2006 کی بات ہے۔ ہمارے خاندان کاایک قافلہ کا طیبہ جانے کو تیار تھا ۔ جس میں میرے ماموں جان، نانی اماں والدہ حضور، اور خالہ کی مکمل فیملی شامل تھی۔ ہر چھوٹے اور بڑے مسلمان کے دل میں جس طرح مدینے جانے کی آرزو ہوتی ہے، ہمارےننھے منھے سے دل […]

قطر: میرے خوابوں کی سرزمین ۔ تحریر: ممتاز شیریں (دوحہ)

قطر

ممتاز شیریں ائیر ہوسٹیس نے قطر آمد کی اناؤنسمنٹ کی اور جہاز قطر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر لینڈ کر گیا ۔ یہ ائیر پورٹ سندر آنکھوں اور سہانے خوابوں کی طرح خوبصورت ہے ۔ یہاں مختلف ائیر لائنز کے سینکڑوں جہاز اترتے ہیں اور اڑان بھرتے ہیں جس نے دنیا دیکھنی ہو وہ قطر […]

پونچھ کی تاریخی عمارات (1)۔ کہانی کار ظہیر ایوب

haveli

کہانی کار ظہیر ایوب گزشتہ دنوں کسی صاحب نے ہمارے آبائی گاؤں مندھار کے اندر ریالی کے مقام پر واقع ان کھنڈرات کی تصاویر شئیر کیں اور اس وقت کے فن تعمیر کو خوب سراہا لیکن بدقسمتی سے اس محل نما گھر کے مالکان پر کوئی ایک آدھ حرف بھی تحریر نہ کیا گیا۔بالفاظ دیگر […]

کراچی سے جھیل سیف الملوک تک (2) حفصہ محمد فیصل

safar nama hafsa faisal

دوسرا حصہ حفصہ محمد فیصل نیلم اور جہلم کا سنگم اگلی صبح ہلکی ہلکی بوندا باندی کے ساتھ مری کے حسن کو چار چاند لگاتی ہوئی نمودار ہوئی خنکی میں اضافہ ہوگیا تھا ہمیں ناشتے کے بعد ناران کاغان کے لیے نکلنا تھا پیکنگ اور ناشتے کے بعد گاڑی آگئی ایک نئی منزل کی جانب […]

کراچی سے جھیل سیف الملوک تک (1)/ حفصہ محمد فیصل

galiyat photo

حفصہ محمد فیصل سفر زندگی میں تنوع لاتا ہے ،قدرت کی تخلیق کردہ خوب صورتی کو دیکھ کر آنکھوں کو تراوٹ اور ذہن کو نئی جہت ملتی ہے۔ انہیں باتوں کو ازبر کرتے ہوئے جولائی 2021 کی ایک صبح ہم نے مع خاندان  پاکستان کے ناردرن ایریاز کےلیے رخت سفر باندھا۔صبح سویرے کی فلائٹ سے […]

بھمبر| حسین نظاروں کی سرزمین| تحریر : خالدہ پروین

تحریر : خالدہ پروین           بھمبر۔۔۔شہر      مشرق ،مغرب اور شمال کی جانب سے نچلے درجے کی پہاڑیوں میں گھرا بھمبر شہر آزاد کشمیر کا ایک تاریخی مقام ہے ۔یہ پنجاب کے شہر گجرات سے 48 کلومیٹر اور میرپور آزاد کشمیر سے 50 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے ۔شہر […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content