صادق ویمن یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام مقابلہ تبصرہ نگاری
بہاولپور: گورنمنٹ صادق ویمن یونیورسٹی بہاولپور (شعبہ اردو) کے زیر اہتمام مقابلہ تبصرہ نگاری منعقد ہوا۔ طالبات میں تبصرہ نگاری کی عملی مشق کے لئے پریس فار پیس فاؤنڈیشن کی شائع کردہ کتاب“بہاولپور میں اجنبی”کا انتخاب کیا گیا تھا۔ مقابلے میں نمایاں کارکردگی کی حامل طالبات میں تقسیم انعامات کی ایک تقریب گزشتہ روز شعبہ […]
بھمبر کے ماحولیاتی مسائل کی رپورٹ
آزادکشمیر کے جنوبی اضلاع میں صنعتی آلودگی اورانسانی تباہ کن سرگرمیاں پودوں ، پرندوں اور جانوروں کو ہجرت پر مجبور کر رہی ہیں، پریس فار پیس فاؤنڈیشن کی ماحولیاتی آگاہی مہم میں ماہرین ماحولیات کا اعلامیہ بھٹوں کی تعمیر میں جدید طریقہ کار، لازمی شجرکاری، چائلڈ لیبرکے خاتمے کا مطالبہ سیگریٹ کی غیر قانونی فیکٹریوں […]
باغ، مظفرآباد، نیلم اور حویلی میں اجتماعی قربانیوں کا اہتمام
باغ پی ایف پی ایف نیوزپریس فا ر پیس فا ؤنڈیشن کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے ایک پسماندہ علاقے ناڑ شیر علی خان میں خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ کے تعاون سے پراجیکٹ منیجر روبینہ ناز کی نگرانی میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا -ستحق لوگ بڑی تعداد میں خود گوشت […]
محترمہ تسنیم جعفری تحریری مقابلے کے نتائج کا اعلان
انعام یافتگان کو ایوارڈز اور تمام شرکا مقابلہ کو تعریفی اسناد تقسیم کی جائیں گی جس کے لیے تقریب کے انعقاد کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ لندن :پی ایف پی نیوز پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام معروف مصنفہ محترمہ تسنیم جعفری کے حوالے سے تحریر ی مقابلے (مضمون نویسی اور شاعری) کے […]
Million Smiles Foundation changing people’s lives in Azad Kashmir
Bagh AJK (PFPF News)/Photo Credit: Million Smiles Foundation Poverty and lack of economic opportunities are common in remote villages of Azad Kashmir. Majority of people in the mountainous region struggle to make ends meet due to the lack of basic infrastructure and financial resources. Every year, aid of millions of rupees is distributed in food […]
پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کرونا آگاہی مہم شروع
باغ ( پی ایف پی نیوز) یونین کونسل ناڑ شیر علی خان میں پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عوام علاقہ، سکول اور مقامی تاجروں کو کرونا وائر س آگاہی فراہم کی گئی -پریس فار پیس فاونڈشن کی پراجیکٹ منیجر روبینہ ناز نے سکول کے طلبہ ،اساتذہ اور دکانداروں کو فیس ماسک اور سینا […]
پریس فار پیس کے زیر انتظام ضلع باغ میں عالمی یوم خواتین منایا گیا
خواتین کا بنیادی حقوق کی فراہمی کا مطالبہ / پی ایف پی نیوز یوم خواتین کے موقع پر پریس فار پیس کے زیر اہتمام باغ میں خواتین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوۓ مختلف مقررین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے دور دراز علاقوں میں عوام کو پختہ سڑک ، پانی اور […]
دیہی ترقیاتی اسکیم برائے آ زاد جموں وکشمیر
زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ آزاد کشمیر کے دیہی علاقوں میں چھوٹے کسانوں کی مالی معاونت کے ذریعے 300 ڈیری یونٹس کا قیام عمل میں لا رہا ہے۔ قرض کا مارک اپ محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آزاد کشمیر ادا کرے گا۔سکیم / پروجیکٹ کا بنیادی مقصد پرائیویٹ سطح پر موجودہ مال مویشی کی پیداوار کو […]
فرزند میر پورکرشن دیو سیٹھی چل بسے
پی ایف پی نیوز ممتازکشمیری سیاست دان اور لکھاری کرشن دیو سیٹھی جموں میں انتقال کر گئۓ- کرشن دیو سیٹھی صاحب 1925ء میں میرپور آزاد کشمیر میں پیدا ہوئے ۔ کامریڈ کرشن دیو سیٹھی اور ان کے سارے خاندان کا تعلق پرانے میرپور شہر کے محلہ چھتی گلی سے تھا۔ کرشن دیو سیٹھی 1947میں بٹوارے […]