عالمی اردو سیمینار (ورچوئل)
عنوان :ماحولیاتی ادب میں علاقائی زبانوں کا کردار پریس فار پیس فاؤنڈیشن (یو کے) 5 دسمبر 2024 کو ورلڈ سوائل ڈے کی مناسبت سے “ماحولیاتی ادب میں علاقائی زبانوں کا کردار” کے موضوع پر پاکستان اور بھارت کی جامعات کے تعاون سے اردو زبان میں ایک ورچوئل سیمینار کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔ اس […]
نسائی ادب میں جدت آمیز لفظوں کی معروف شاعرہ معظمہ نقوی کی کتاب ” آخر ی بارش ” پر تحقیقی مقالہ کی اشاعت
نِسائی ادب میں قلیل عرصے میں اپنا منفرد مقام پیدا کرنے والی معروف اردو شاعرہ معظمہ نقوی کی شاعری پر پہلا مقالہ شائع ہو گیا ہے۔ مقالہ نگار عشاء حنیف نے محترمہ مسز فرزانہ علی کی نگرانی میں مقالہ شائع کیا۔ بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے بی ۔ایس اردو کی طالبہ مقالہ نگار عشا […]
لیڈز یونیورسٹی شعبہ اردو کے زیرِ اہتمام ادبی سیمینار کا انعقاد
لاہور: خصوصی رپورٹ لیڈز یونیورسٹی،لاہور میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔جس کا عنوان “معاصر ادبی رجحانات” تھا۔مہمانِ خصوصی ڈاکٹر امجد طفیل نے اس موضوع پر جامع لیکچر دیا۔ اس تربیتی نشست میں صدرِ شعبہ اُردو لاہور لیڈز یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عطا اللّٰہ سمیت دیگر اساتذہ کرام نے شرکت کی۔میزبانی کے فرائض پی ایچ۔ڈی […]
اردو ڈکشنری و سائنس بورڈ کراچی میں لائبریریوں اورکتاب کلچر کےفروغ کے لیےاجلاس
کراچی (پی ایف پی نیوز) اُردو ڈکشنری اور سائنس بورڈ کراچی کے زیراہتمام لائبریریوں اور کتاب کلچر کو فروغ دینے کےلیے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا ۔اس اجلاس کا انعقاد ضیاء اللہ خان طورو ڈائریکٹر اردو سائنس بورڈادارہ فروغِ قومی زبان، قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن، حکومتِ پاکستان، جناب سید حسن نقوی […]
تقریب بہ یاد غالب و فیض/ رپورٹ: حمزہ سعید
رپورٹ: حمزہ سعید۔ پوسٹ گریجویٹ کالج (برائے طلبہ)مظفرآباد میں ”بہ یاد غالب و فیض“ کے عنوان سے بزم ادب، پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرآباد کے زیر اہتمام ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج جناب پروفیسر ڈاکٹر عبدالکریم نے کی۔ جناب محمد اکرم سہیل اور جناب محمد یامین تقریب […]
ما حولیاتی مسائل کے حل کے لیے حکومتی ادارے جامع اقدامات اٹھائے
کوٹلی/میرپور/لندن(پریس فار پیس فاؤنڈیشن رپورٹ): ماہرین ماحولیات نے آزاد کشمیر میں بڑھتے ہوئے ماحولیاتی مسائل کے حل کے لیے حکومتی اداروں سےجامع اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے عوام اور سول سوسائٹی کے اشتراک سے بڑی سطح پر شعور کی بیداری اور آگاہی پھیلانے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔ اتوار 7 اگست […]
صادق ویمن یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام مقابلہ تبصرہ نگاری
بہاولپور: گورنمنٹ صادق ویمن یونیورسٹی بہاولپور (شعبہ اردو) کے زیر اہتمام مقابلہ تبصرہ نگاری منعقد ہوا۔ طالبات میں تبصرہ نگاری کی عملی مشق کے لئے پریس فار پیس فاؤنڈیشن کی شائع کردہ کتاب“بہاولپور میں اجنبی”کا انتخاب کیا گیا تھا۔ مقابلے میں نمایاں کارکردگی کی حامل طالبات میں تقسیم انعامات کی ایک تقریب گزشتہ روز شعبہ […]
بھمبر کے ماحولیاتی مسائل کی رپورٹ
آزادکشمیر کے جنوبی اضلاع میں صنعتی آلودگی اورانسانی تباہ کن سرگرمیاں پودوں ، پرندوں اور جانوروں کو ہجرت پر مجبور کر رہی ہیں، پریس فار پیس فاؤنڈیشن کی ماحولیاتی آگاہی مہم میں ماہرین ماحولیات کا اعلامیہ بھٹوں کی تعمیر میں جدید طریقہ کار، لازمی شجرکاری، چائلڈ لیبرکے خاتمے کا مطالبہ سیگریٹ کی غیر قانونی فیکٹریوں […]
باغ، مظفرآباد، نیلم اور حویلی میں اجتماعی قربانیوں کا اہتمام
باغ پی ایف پی ایف نیوزپریس فا ر پیس فا ؤنڈیشن کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے ایک پسماندہ علاقے ناڑ شیر علی خان میں خواجہ محمد شفیع ٹرسٹ کے تعاون سے پراجیکٹ منیجر روبینہ ناز کی نگرانی میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا -ستحق لوگ بڑی تعداد میں خود گوشت […]
محترمہ تسنیم جعفری تحریری مقابلے کے نتائج کا اعلان
انعام یافتگان کو ایوارڈز اور تمام شرکا مقابلہ کو تعریفی اسناد تقسیم کی جائیں گی جس کے لیے تقریب کے انعقاد کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ لندن :پی ایف پی نیوز پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام معروف مصنفہ محترمہ تسنیم جعفری کے حوالے سے تحریر ی مقابلے (مضمون نویسی اور شاعری) کے […]
You must be logged in to post a comment.