صبح کا پرسکون وقت ۔سعدیہ اجمل

سردیوں کا آغاز آغاز تھا دھند نے ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا تھا۔ دھند کا یہ منظر انتہائی خوفناک ہونے کے باوجود دل کو بہت بھلا محسوس ہورہا تھا۔ دور دور مساجد سے حمدیہ اشعار کی صورت میں ﷲ قادرِ مطلق کی ثناء کی آوازیں پرسکون سا احساس دلارہی تھیں۔ یونہی کچھ […]

وطن کی محبت۔ آمنہ باسط

فرحانہ نے ابھی نیا نیا پڑھنا سیکھا تھا اور کچھ انگریزی حروف تہجی سے شد بد تھی تو راہ میں آنے والی ہر عبارت جوڑ کرکے پڑھنا اپنے اوپر فرض کر لیا تھا ہر سائن بورڈ،دیوار اشتہار اس کی انگریزی اور اردو میں بلند خوانی کی مشق ستم بنے ہوئے تھے۔ گاہے گاہے امی جان […]

قصور وار کون؟ از؛ حفصہ محمد فیصل

  از؛ حفصہ محمد فیصل ”سنیے !مہینے کا آخر ہے ، کچھ رقم ہو تو دے دیجیے۔“ سمیہ نے ڈرتے ہوئے کہا۔ ”آخر تم نے مجھے سمجھ کیا رکھا ہے، میں کوئی نوٹ چھاپنے کی مشین ہوں؟“ ماجد کو تو جیسے موقع چاہیے تھا چلانے کا۔۔ اور پھر وہ دروازہ پٹخ کر باہر چلا گیا۔ […]

صبح کا پُرنور منظر حفصہ سلطان

masad e nabvi

از حفصہ سلطان مری کے ایک خوبصورت گاؤں میں چھوٹے سے گھر میں ایک بزرگ، بابا فضل بخش رہتے تھے ۔ بابا فضل بخش کا معمول تھا وہ صبح سویرے اٹھتے اور نماز ادا کرتے، قرآن کی تلاوت کرتے اور صبح سویرے کے پر نور منظر کو آنکھوں سے دیکھنے کے لیے چہل قدمی پر […]

جب مجھے محبت ہوئی۔ تحریر: حفصہ محمد فیصل

body of water near green mountain

از؛ حفصہ محمد فیصل “میں اداس نظروں سے آسمان کو تکے جارہا تھا ۔ تارے گننے کا محاورہ تو بچپن سے سنا تھا، مگر آج پچپن میں پہنچ کر اس معاملے کی حقیقت کو جان پایا تھا ۔زندگی کتنی خوبصورتی اور نظم کے ساتھ گزر رہی تھی کہ  اچانک نبیلہ میرا ساتھ چھوڑ گئی۔میرےچھوٹے چھوٹے […]

کہانی: ننھی سی خواہش۔ کہانی کار: منیبہ عثمان

کہانی منیبہ عثمان

کہانی کار: منیبہ عثمان بہت سال پہلے کی بات ہے، پہاڑوں کے دامن میں ایک چھوٹی سی وادی تھی جہاں ایک ننھی سی لڑکی، ریا، اپنے دادا دادی کے ساتھ رہا کرتی تھی۔ ریا کے والدین کا انتقال اُس کے بچپن میں ہی ہو گیا تھا، لہٰذا ہوش سنبھالتے ہی اُس نے اپنے دادا دادی […]

ٹمٹماتے ستارے۔ تحریر: حفصہ سلطان

night sky full twinkling stars 1048 14690

از حفصہ سلطان “دادا جان یہ ٹمٹمانے کا کیا مطلب ہے”؟ زین ایک دس سالہ باادب اور ذہین بچہ تھا۔ زین ایک چھوٹے گاؤں سے تعلق رکھتا تھا ۔ہر چیز کو جاننے اور کھوجنے کی جستجو میں رہتا تھا ۔ زین ہر روز رات گھر کی چھت پر  چارپائی بچھا کر سونے سے پہلے آسمان […]

کہانی: سب عہد وفا کے نام کیا /کہانی نویس: منیبہ عثمان

*کہانی نویس* منیبہ عثمان فون پر بات کرتے ہی فارس خاموش ہو گیا۔ والدہ نے بھی اس کی پریشانی کو بھانپ لیا۔ ان کے استفسار کرنے پر فارس نے بتایا کہ اس دفعہ میرا فرض سیاچن پر ہے اور کل ہی روانگی کا حکم ملا ہے۔ والدہ کا دل جیسے ڈوب گیا۔ صبح جب وہ […]

کہانی: بھوت / ام محمد عبداللہ

کہانی ام محمد عبداللہ

کہانی کار: ام محمد عبداللہ ”اسامہ! یہ آپ نے اپنی کاپی کے صفحے کیوں پھاڑے ہیں؟“ ٹیچر نے غصے سے اسامہ کا گھورا ”نن نہیں میں نے تو نہیں پھاڑے۔“ اسامہ کو حیرت ہوئی اس نے تو ہمیشہ کی طرح بہت صفائی سے ہوم ورک مکمل کر کے کاپی بستے میں رکھ دی تھی پھر […]

دوسروں کی خوشی/ کہانی کار : نازیہ نزی

nazia story pic

کہانی کار : نازیہ نزی نوشہرہ کینٹ ”امی جان!  خادم انکل آگئے ہیں ؛ ان کا کھانا نکال دیں ۔“ احمد نے پلاسٹک کا ڈبا امی کی طرف بڑھایا ۔ احمد کی امی نے گرما گرم کھانا ڈبے میں ڈال کر احمد کو پکڑا دیا ۔ احمد نے غور کیا تو ڈبا کافی پرانا اور […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content