عالمی اردو سیمینار (ورچوئل)
عنوان :ماحولیاتی ادب میں علاقائی زبانوں کا کردار پریس فار پیس فاؤنڈیشن (یو کے) 5 دسمبر 2024 کو ورلڈ سوائل ڈے کی مناسبت سے “ماحولیاتی ادب میں علاقائی زبانوں کا کردار” کے موضوع پر پاکستان اور بھارت کی جامعات کے تعاون سے اردو زبان میں ایک ورچوئل سیمینار کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔ اس […]
تصویری کہانی مقابلہ2024 کے نتائج کے لیے انتظار کریں۔
تصویری کہانی مقابلہ2024 اختتام پزیر ہو گیا ہے۔ نتائج کے لیے انتظار کریں۔ لاہور ( رپورٹ : پروفیسر فلک ناز) پریس فار پیس پبلی کیشنز کے زیر اہتمام تصویری کہانی مقابلہ کا انعقاد ہوا۔ اس کے درجنوں قلمکاروں نے اپنی تحریریں ارسال کیں۔ ہماری طرف سے تحریریں ارسال کرنے والے تمام قلم کاروں کا شکریہ۔ […]
عظمت اقبال کے افسانوی مجموعے “ادھوری تخلیق” کی رسم اجراء کی تقریب
مالیگاؤں ، انڈیا ۱۲ اکتوبر ۲۰۲۴ بروز سنیچر اسکس ہال کے پر رونق ہال میں عظمت اقبال کے اولین افسانوی مجموعے “ادھوری تخلیق” کی رسم اجراء کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی مسند صدارت ممبئی شہر سے تشریف لائے اسلم پرویز صاحب کو سونپی گئی۔ آپ نے سعادت حسن منٹو پر تحقیقی کام کیا ہے […]
پریس فار پیس مقابلہ کہانی نویسی کی آخری تاریخ چوبیس اکتوبر 2024
پریس فار پیس پبلی کیشنز کے زیراہتمام مقابلہ کہانی نویسی منعقد ہورہا ہے جس میں کہانیاں ارسا ل کرنے کی آخری تاریخ چوبیس اکتوبر 2024 ہے۔ پریس فار پیس کے ادارتی بورڈ کی ممبر ماورا زیب اس مقابلے کی انچارج ہیں۔اس مقابلے کے تحت قلم کار ذیل میں دی گئی پینٹگ کے بارے میں کہانی لکھ […]
بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں”، پر تحقیقی مقالہ مکمل ہو گیا۔”
تاثرات: نصرت نسیم الحمدللہ ثم الحمدللہ شکر بسیار وبے شمار خداے رحیم وکریم کا جس کے کرم کا کوئی حساب نہیں کوئی حد نہیں ۔ میری خود نوشت” بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں “پر لکھا گیا یہ مقالہ آج بزریعہ ڈاک موصول ہوا ۔ گورنمنٹ صادق کالج وومن یونیورسٹی بہاولپور کی طالبہ شائستہ نور […]
معروف مصنفہ ام محمد عبداللہ کی نئی تصنیف “ سنہرا تاج” شائع ہوگئی
لندن / لاہور ( خصوصی رپورٹ ) معروف مصنفہ ام محمد عبداللہ کی بچوں اور بڑوں کی کردار سازی کے لئے لکھی گئی کتاب “ سنہرا تاج “عالمی اشاعتی ادارے پریس فار پیس پبلی کیشنز کے زیر اہتمام شائع ہو گئی ہے -مستند و مختصر احادیث مبارکہ اور مسنون دعاؤں پر مشتمل کتاب “ سنہرا […]
نصرت نسیم کی کتاب “ کھلی آنکھوں کا خواب “تقریب اجرا کا احوال/ تحریر : حفظ نانی
تحریر : حفظ نانی گزشتہ ہفتے بروز جمعہ بتاریخ 16 اگست 2024ء معمول کے مطابق سیل فون کی سکرین روشن ہوئی اور عادت کے مطابق ایک اچٹتی نظر نوٹیفیکیشن پر ڈالی اور حیرت و مسرت سے اچھل پڑی۔اسی وقت روشن سکرین سیاہی میں ڈوب گئی۔ فوراً بٹن دبایا اور سکرین پر چمکنے لگا، “میں نصرت […]
مایہ ناز اردو مصنفہ قانتہ رابعہ نے بچوں کے لیے بیس کتابیں لکھنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
لندن (خصوصی رپورٹ ) بر صغیر پاک و ہند کی مایہ ناز افسانہ نگار اور کہانی کار آپا قانتہ رابعہ کی بچوں کے لیے اردو زبان میں بیسیویں تصنیف شائع ہوگئی ہے ۔ عالمی اشاعتی ادارے پریس فار پیس کے زیر اہتمام کہانیوں کا مجموعہ “ تیمور کیسے بدلہ ؟ رنگین آرٹ پیپر کے اضافی […]
ہم نئے لکھنے والوں کا خیرمقدم کرتے ہیں
ہم نئے لکھنے والوں کا خیرمقدم کرتے ہیں پریس فار پیس ایک آزاد اور غیرجانبدار ادارہ ہے جو پاکستان و برطانیہ سمیت تین ممالک سے کتابوں کی اشاعت کے ساتھ فروغ ادب کے لیے مختلف سرگرمیوں کے ذریعے کوشاں ہے۔ پریس فار پیس پبلی کیشنز ایک عالمی اشاعتی پلیٹ فارم ہے جو نئے قلم […]
خواجہ شفیع ٹرسٹ کی طرف سے پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات کے لئےکیش سکالرشپس تقسیم
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اشتیاق جبالی، تحصیل صدر ایس ٹی او امان الحق ، کونسلر عامر رفیق ، پروفیسر مظہر اقبال مظہراور دیگر کی شرکت مقررین نے طالب علموں کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔ خواجہ شفیع ٹرسٹ کی طرف سے سکول کے لیے ایک لاکھ روپے عطیے کا اعلان راولاکوٹ (خصو صی رپورٹ) گورنمنٹ مڈل […]
You must be logged in to post a comment.