ماحولیاتی ادب میں علاقائی زبانوں کا کردار

غلام محمددلشاد ، رائٹر ، محقق ، سماجی کارکن ضلع پلوامہ ( جمو ں و کشمیر )انڈیا

غلام محمد وانی ( تخلّص دلشاد) ایک بہت ہی اچھے لکھنے والے ہیں، وہ مختلف موضوعات پر تحقیقی کام بھی کر رہے ہیں اور سماجی کارکن بھی ہیں۔ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ایک گاؤں خریو میں رہتے ہیں۔انہوں نے بہت سالوں تک انڈیا پوسٹ میں کام کیا اور 2010 میں جب وہ […]
پروفیسر اسیر منگل، شاعر ، ادیب، ڈرامہ نگار، کالم نگار، پشتو ،اردو

پروفیسر حسام الدین اسیر منگل ممتاز ماہر تعلیم ، پشتو اور اردو کے ایک جانے پہچانے شاعر ، ادیب، محقق، نقاد، کالم نگار و ڈرامہ نگار ہیں۔ پوسٹ گریجوایٹ کالج نوشہرہ سے ایسوسی ایٹ پروفیسر کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے ۔ ان کی اب تک 22 کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ of 1
حنا نورمترجم ، مضمون نگار ، شکار پور ( سندھ)

حنا نور ایک مترجم اور مضمون نگار ہیں ان کی پیدائش ڈھرکی سندھ کی ہے۔سندھی اور اردو زبانوں پر عبور حاصل ہے۔ متعدد اخبارات، رسائل اور میگزین میں ان کی تحریریں شائع ہو چکی ہیں۔
ڈاکٹر راحیلہ بی بی
ڈاکٹر راحیلہ بی بی ،اسسٹنٹ پروفیسر ، شعبہ اردو ، شہید بےنظیر بھٹو وومن یونیورسٹی پشاور
جے بھٹ، ریسرچ سکالر، بلاگر، رائٹر

جے بھٹ لندن میں مقیم ایک ریسرچ اسکالر ہیں جو کہ فنانس اور اکاؤنٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں۔ وہ اے سی سی اے کے ممبر ہیں ۔ انہیں مالیاتی رپورٹنگ، اسٹریٹجک پلاننگ اور پروسیس آٹومیشن وغیرہ کا پیشہ ورانہ تجربہ حاصل ہے۔ اپنی علمی و تحقیقی سرگرمیوں کے علاوہ لکھنے کا شوق بھی رکھتے […]
ڈاکٹر فضیلت بانو،افسانہ نگار،شاعرہ، محقق

ڈاکٹر فضیلت بانو کا شمار مشہور ادبی شخصیات میں ہوتا ہے،وہ افسانہ نگار،شاعرہ، محقق اور ایک عظیم اسکالر ہونےکے ساتھ ساتھ درس و تدریس میں بھی اپنا ایک اہم مقام رکھتی ہیں۔وہ اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں لکھتی ہیں۔منہاج یونیورسٹی لاہورمیں ایسوسی ایٹ پروفیسر اور صدرِ شعبہ اردو ہیں۔پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے […]
ڈاکٹر سیما شفیع براڈکاسٹر، فکشن رائٹر،

ڈاکٹر سیما شفیع نے اردو میں ماسٹرز، ایم ایڈ اور ہومیوپیتھی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے مختلف شعبوں میں متعدد کورسز بھی مکمل کیے ہیں۔ڈاکٹر سیما نے تعلیم، صحت، اور میڈیا کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔ وہ متعدد تعلیمی اداروں کی ڈائریکٹر رہ چکی ہیں اور ہومیوپیتھک میڈیکل […]
ڈاکٹر ثوبیہ اسلم، محقق، مصنف، ایجوکیٹر
ڈاکٹر صوبیہ اسلم گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، فیصل آباد میں پنجابی کی اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ انھوں نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پنجابی ادب میں ایم۔فل اور پی۔ ایچ۔ ڈی کی ڈگریاں امتیازی حیثیت سے حاصل کیں۔ علاوہ ازیں ایل۔ ایل۔ بی اور ایم۔ ایس سی (معاشیات) کی ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگویج، […]
پروفیسر ملک ناصر داؤد، ہندکو فکشن رائٹر، شاعر ، افسانہ نگار

پروفیسر ملک ناصر داؤد (پرنسپل گورنمنٹ ڈگر ی کالج شیروان ، ایبٹ آباد ،خیبر پختونخوا، پاکستان) : ہندکو فکشن رائٹر، شاعر ، افسانہ نگار ۔ مادری زبان ہندکو میں چھ کتابیں لکھی ہیں۔ ان کے ناول “سنگلاں” کا موضوع اور کہانی ماحولیاتی مسائل سے متعلق ہے۔