اخلاق احمد بچوں کے رائٹر اور کہانی گو ہیں جو اپنے یوٹیوب چینل اور فیس بک پر بچوں کے لیے دلچسپ کہانیاں پیش کرتے ہیں۔ اخلاق احمد کا انداز تحریر سادہ اور دلکش ہے جو بچوں اور دیگر قارئین کو تصوراتی تخلیاتی دنیا میں لے جاتا ہے۔ ان کی تحریروں کا مقصد بچوں کو سمجھدار بنانا اور زندگی کے تقاضوں سے نمٹنے کے لیے تیار کرنا ہے۔

ان کے یو ٹیوب چینل کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔ اس پر بچوں کے لیے دلچسپ کہانیاں دستیاب ہیں۔

https://www.youtube.com/@akhlaqstoryteller

اخلاق احمد کی تصانیف

بھوری بلی اور چھوٹی گلی کا راز

بھوری بلی اور گھر کی تلاش

 بھوری بلی اور کالی سڑک کے پار

بھوری بلی اور چھوٹی گلی کا راز
بھوری بلی اور چھوٹی گلی کا راز
بھوری بلی اور گھر کی تلاش
بھوری بلی اور گھر کی تلاش
بھوری بلی اور سڑک کے پار
بھوری بلی اور سڑک کے پار

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact