علیشہ شوکت راجپوت بچوں کے لیے معاشرتی کہانیاں لکھتی ہیں۔ بچوں کے ادب سے 2020 سے منسلک ہیں۔ بچوں کے جرائد اور اخبارات میں ان کی تحریریں شائع ہوتی ہیں۔ بچوں کے لیے  ان کی کہانیوں پر مشتمل کتاب “تیسرا خواب” 2022 میں شائع ہوئی۔ وہ شعبہ وکالت سے وابستہ ہیں۔ قانونی معاملات کو عام فہم انداز میں پیش کرنے سے ان کو دلچسپی ہے۔ ان کی مزید کتب  زیر طبع ہیں

تیسرا خواب ۔ علیشا شوکت راجپوت
تیسرا خواب ۔ علیشا شوکت راجپوت

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact