قلمی نام. عیشا صائمہ..
اصل نام.. صائمہ سلیم ہے۔ تعلیم. ایم اے اسلامیات.. بی ایڈ… کافی عرصہ درس و تدریس سے منسلک رہی اور بہترین کارکردگی اور انتظامی امور پر سرٹیفیکیٹس اور گولڈ میڈل حاصل کیا..لکھنے کا آغاز 2008ء میں کیا 2021ء میں دوبارہ لکھنے کے ساتھ ساتھ اشاعت کا سلسلہ بھی شروع ہوا۔.
اصناف طبع آزمائی… کالم نگار، تبصرہ نگار، افسانہ نگار، ناول نگار، شاعری ،مصاحبہ کاری، ادیبہ اطفال
تصانیف…محبتوں میں حساب کیسا – میرا قلم میری کہانی ،قرض مٹی کا۔ –


پہلی کتاب کو پانچ ایوارڈ مل چکے ہیں۔ جبکہ ناول.. “قرض مٹی کا” آل پاکستان علامہ اقبال ایوارڈ حاصل کر چکا ہے. بہترین کالم نگار، افسانہ نگار اور ناول نگار کے ایوارڈز مل چکے ہیں۔ ءبطور مدیر بچوں کے رسائل کے لئے کام کیا۔
مختلف آرٹیکلز، تبصرے کہانیاں، اور انٹرویوز نیشنل اور انٹرنیشنل لیول پہ شائع ہو چکے ہیں – بزم علم و ادب میں میڈیا کوآرڈینیٹر کی حیثیت سے کام جاری ہے دریچہ ادب پاکستان راولپنڈی و اسلام آباد یونٹ میں بطور میڈیا کوآرڈینیٹر زمہ داریاں سرانجام دے رہی ہیں ..اور دریچہ ادب ایوارڈ بھی حاصل کر چکی ہیں “باغیچہ اطفال” بچوں کے رسالے میں بطور مدیر اپنے فرائض ادا کر رہی ہیں ۔ متعدد ادبی تنظیموں سے وابستہ ہیں
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.