ناول و افسانہ   نگار اور  شاعرہ نمرہ توصیف ضلع وہاڑی تحصیل میلسی کی رہائشی ہیں۔ وہ متعدد کتب کی مولفہ  اور ایک آن لائن میگزین  “نوائے قلب “کی بانی و ایڈیٹر ہیں  ۔وہ  حب الادب تنظیم کی ٹیم ممبر اور اسلامک رائٹر موومنٹ کی ممبر بھی ہیں۔  ان کی تخلیقات اخبارات اور میگزین میں  شائع ہو چکی ہیں۔

 ایک آنلائن اسلامک پلیٹ فارم کی سرپرست ہونے کے ساتھ ساتھ  “جرنی ٹو ورڈذ  جناح”  چلاتی ہیں جہاں  مختلف کورسسز  سیکھائے جاتے ہیں ۔وہ  بہت سے ناول لکھ چکی جن میں سے ایک زیر اشاعت  ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ:

میرا مقصد زندگی کے کچھ اصلاحی پہلوؤں کو کہانی میں  سمو کر  اصلاح کرنا ہے۔
میرے نزدیک جتنا آپکو کتابیں سیکھاتی ہیں تو آپکی بہترین دوست وہی ہونی چاہیے
جب بھی آپ کیسی کتاب کا مطالعہ کری۔ں اپنے ہاتھ میں قلم پاس رکھیں ۔کتابیں بہت کچھ سیکھاتی ہیں ۔زندگی جینے کے بہت سے اصول بھی سیکھاتی ہیں اور ہماری اصلاح کا ذریعہ بھی بنتی ہیں۔

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact