غلام محمددلشاد ، رائٹر ، محقق ، سماجی کارکن ضلع پلوامہ ( جمو ں و کشمیر )انڈیا

غلام محمد  وانی ( تخلّص دلشاد)  ایک بہت ہی اچھے لکھنے والے ہیں، وہ مختلف موضوعات پر تحقیقی کام  بھی کر رہے ہیں اور سماجی کارکن بھی ہیں۔ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ایک گاؤں خریو میں رہتے ہیں۔انہوں نے بہت سالوں تک انڈیا پوسٹ میں کام کیا اور 2010 میں جب وہ […]

افسانہ : منڈی۔ کائنات منیر

  فجر کی نماز پڑھ کر ارم اپنی چارپائی پر بیٹھنے لگی۔ تو اس کی دادی جو ساتھ والی چارپائی پر بیٹھی تسبیح کر رہی تھی ۔”بولی ارم آج تم کالج نا جاؤ چھٹی کرو “۔دادی کی بات سن کر ارم نے کہا “کیوں آج کیوں نا جاؤ دادی آج تو میرا جانا بہت ضروری […]

“آغوش صدف” کا سفر جاری ہے/ تحریر: عافیہ بزمی

aftis bazmi

زندگی خوشیوں اور غموں کی کہانی ہے ۔ زندگی کے کچھ غم اور حادثات ایسے ہوتے ہیں جو لمبے عرصہ تک آپ کے ذہن کے پردے پر رہ کر آپ کو غمگین رکھتے ہیں ۔ والد محترم پروفیسر خالد بزمی کی جدید غزلوں کو منظر عام پر لانا میرے لیےوہ خواب تھا جس کی تعبیر […]

CHILDREN’S DAY* | *By: Anshra Zahid*

Happy Children’s Day to all, May you always stand tall, And shine at every site, As bright as sunlight. Getting respect is your right, Each and every day and night. But remember to respect others too, In every little thing you do. Because it will teach you to fly, As high as the sky. Whatever […]

پروفیسر اسیر منگل، شاعر ، ادیب، ڈرامہ نگار، کالم نگار، پشتو ،اردو

پروفیسر حسام الدین اسیر منگل ممتاز ماہر تعلیم ، پشتو اور اردو کے ایک جانے پہچانے شاعر ، ادیب، محقق، نقاد، کالم نگار و ڈرامہ نگار ہیں۔ پوسٹ گریجوایٹ کالج نوشہرہ سے ایسوسی ایٹ پروفیسر کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے ۔ ان کی اب تک 22 کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ of 1

حنا نورمترجم ، مضمون نگار ، شکار پور ( سندھ)

wsd english large

حنا نور ایک مترجم اور مضمون نگار ہیں ان کی پیدائش ڈھرکی سندھ کی ہے۔سندھی اور اردو زبانوں پر عبور حاصل ہے۔ متعدد اخبارات، رسائل اور میگزین میں ان کی تحریریں شائع ہو چکی ہیں۔

ڈاکٹر راحیلہ بی بی

ڈاکٹر راحیلہ بی بی ،اسسٹنٹ پروفیسر ، شعبہ اردو ، شہید بےنظیر بھٹو وومن یونیورسٹی پشاور

جے بھٹ، ریسرچ سکالر، بلاگر، رائٹر

جے بھٹ لندن میں مقیم  ایک ریسرچ اسکالر ہیں  جو کہ   فنانس اور اکاؤنٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں۔ وہ اے سی سی اے  کے ممبر ہیں ۔ انہیں مالیاتی رپورٹنگ، اسٹریٹجک پلاننگ اور پروسیس آٹومیشن وغیرہ کا  پیشہ ورانہ تجربہ حاصل ہے۔ اپنی علمی و تحقیقی سرگرمیوں کے علاوہ لکھنے کا شوق بھی رکھتے […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content