کہانی کار :شفقت رانا
آزاد کشمیر میں ایک ایسا گاوٗں بھی ہے جہاں بچےاور بوڑھے سبھی کشمیری زبان بولتے ہیں. فارورڑ کہوٹہ سے 25 کلومیٹر دور 6500 فٹ کی بلندی پرواقع اس گاوٗں کا نام ہوتر ہے۔ اس گاؤں کے سب باشندے کشمیری زبان بولتے ہیں۔ اور ان کے رہن سہن میں کشمیری ثقافت نمایاں ہے۔
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.